Haber Giriş:
شام: 5.2 کی شدت سے زلزلہ، جھٹکے ترکی میں بھی محسوس کئے گئے

شام کے شہر حاسکہ میں 5.2 کی شدت سے زلزلہ، ترکی کے ضلع ماردین میں بھی جھٹکے شدت سے محسوس کئے گئے
شام کے شہر حاسکہ میں 5.2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
ترکی محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے مطابق زلزلہ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق دن 2 بج کر 17 منٹ پر آیا،زلزلے کا مرکز حاسکہ تھا اور اس کی زیرِ زمین گہرائی 11 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔...
-
08.03.2021