Haber Giriş:
صدی کے منصوبے کینال استنبول کا سنگِ بنیاد ڈال دیا گیا

منصوبے کو تقریباً 15 ارب ڈالر کی مالیت سے 6 برسوں کے اندر پایہ تکمیل کو پہنچانے کا ہدف مقرر
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کی ترقی کے سفر میں ہم نے ایک نیا باب شروع کیا ہے۔
جناب ایردوان نے کینال استنبول کے سازلی درے پل کا سنگِ بنیاد ڈالنے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج ہم نے ترکی کے فروغ، ملت کے مضبوط بننے کی راہ میں اٹھائے گئے اقدامات میں ایک نئے قدم کا اضافہ کیا ہے ، ہم نے کینا...
-
01.07.2022
-
01.07.2022