Haber Giriş:
صدر ایرسین تاتار کی طرف سے ترکی کو مبارکباد

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار کی طرف سے، مقامی ویکسین 'ترکوویک' کی تیاری پر، ترکی کو مبارکباد
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے، مقامی ویکسین 'ترکوویک' کی تیاری پر، ترکی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدارتی دفتر سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق صدر ایرسین تاتار نے صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر صحت فخر الدین قوجا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور 'ترکوویک'...