Haber Giriş:
صدر ایردوان نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، سینو ویک ویکسین کا عطیہ بوسنیا ہرزیگوینیا پہنچ گیا

ترکی کی طرف سے عطیہ کی گئی سینو ویک ویکسین کی 30 ہزار خوراکیں بوسنیا ہرزیگوینیا پہنچ گئیں، بوسنیا ہرزیگوینیا کی کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد کے ساتھ تعاون جاری رکھا جائے گا
ترکی کی طرف سے کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں عطیہ کی گئی سینو ویک ویکسین کی 30 ہزار خوراکیں بوسنیا ہرزیگوینیا پہنچ گئی ہیں۔
صدر رجب طیب ایردوان نے 16 مارچ کو بوسنیا ہرزیگوینیا صدارتی کونسل کے اراکین کے دورہ انقرہ کے دوران کووِڈ۔19 ویکسین کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا، جسے ...
-
21.05.2022