Haber Giriş:
صدر ایردوان نے آذربائیجان میں موٹر وے کا افتتاح کیا اور زرعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

صدر ایردوان نے ترکی کے تعاون سے زنگیلان میں شروع کئے گئے ڈیجیٹل زرعی کیمپس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔
صدر ایردوان کا طیارہ، آرمینیا کے قبضے سے رہا کروائے گئے علاقے، فضولی میں تعمیر کئے گئے پہلے ہوائی اڈے پر اترا۔
صدر الہام علی ییف نے صدرایردوان کا خیر مقدم کیا۔ صد...