Haber Giriş:
صدر ایردوان کی یورپ میں قائم ترک سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے یورپ کی بعض ترک سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں ہوئی
صدر رجب طیب ایردوان نے یورپ کی بعض ترک سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
ایوان صدارت کے بند کمرے میں ہوئی اس ملاقات میں عالمی ڈیموکریٹک تنظیم کے صدر کوکسال قش،یورپی قومی نظریاتی تنظیم کے صدر،کمال ارگون،یورپی قوم پرست ترک انجمنوں کی فیڈریشن کے صدر شان ترک دوعرو یول ،یورپی ترک اسلامی انجمن کے صدر درمش یلدرم، ترک اسلام ا...