Haber Giriş:
صدر ایردوان کی شہید کے کنبے سے ملاقات، "شہید کے بچے ہمارے پاس شہید کی امانت ہیں"

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی ضلع بتلیس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے صوبیدار خاقان گُل کے کنبے کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع بتلیس کی تحصیل تاتوان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے صوبیدار خاقان گُل کے کنبے کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
آماسیا گورنر دفتر کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ضلع ازمیر سے اسمبلی ممبر بن علی...
-
20.04.2021
-
20.04.2021