Haber Giriş:
صدر ایردوان کی قیادت میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس 28 جنوری کومنعقد ہوگا

اس سال کے پہلے اجلاس میں مشرقی بحیرہ روم میں ہونے والی پیشرفت ، آذربائیجان ، لیبیا اور شام میں ترک فوج کی سرگرمیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے
قومی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات ، 28 جنوری کو صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں منعقد ہوگا۔
اس سال کے پہلے اجلاس میں مشرقی بحیرہ روم میں ہونے والی پیشرفت ، آذربائیجان ، لیبیا اور شام میں ترک فوج کی سرگرمیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔...
-
02.03.2021
-
02.03.2021