Haber Giriş:
صدر ایردوان کی متحدہ عرب امارات، پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

صدر ایردوان نے سب سے پہلے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان، پھر پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ زبیگنیو راؤ اور بوگدان اوریسکو سے گزشتہ روز استنبول میں دولما باہچے صدارتی دفتر میں ملاقات کی
صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔
صدر ایردوان نے سب سے پہلے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان، پھر پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ زبیگنیو راؤ اور بوگدان اوریسکو سے گزشتہ روز استنبول میں دولما باہچے &nbs...