Haber Giriş:
صدر ایردوان کی ملیشیائی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی
صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ کوشرفِ ملاقات بخشا۔
صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ سے جو دارالحکومت انقرہ کے دورے پر موجود ہیں سے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کی۔...
-
24.03.2023