Haber Giriş:
صدر ایردوان کا نائجیریا میں سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم

دونوں سربراہان نے دو طرفہ مذاکرات کیے
صدر رجب طیب ایردوان کا افریقہ کے دوروں کی آخری کڑی نائجیریا میں سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا۔
صدر ایردوان انگولا اور ٹوگو کے دوروں کے بعد رات گئے نائجیرین دارالحکومت ابوجا کو پہنچے۔
جہاں پر پر نائجیرین وزیر خارج...