Haber Giriş:
صدر ایردوان کا امریکی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں ترک۔امریکی تعلقات کے تمام پہلووں اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،اس بات چیت میں ترک۔امریکی تعلقات کے تمام پہلووں اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں،بات چیت میں میڈریڈ...
-
18.08.2022