Haber Giriş:
صدر ایردوان چند ہفتوں میں یوکرائن کا دورہ کریں گے: قالن

صدر ایردوان چند ہفتوں میں یوکرائن کا دورہ کریں گے اور صدر زلنسکی کے ساتھ ملاقات کریں گے، انقرہ کسی نئی جنگ کا منظر نہیں دیکھنا چاہتا: ابراہیم قالن
ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان چند ہفتوں میں یوکرائن کا دورہ کریں گے اور صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
قالن نے سرکل فاونڈیشن تھنک ٹینک کی طرف سے اور 'روس۔ یوکرائن کشیدگی کے یورپ اور نیٹو پر ممکنہ اثرات' کے ...
-
23.05.2022