Haber Giriş:
صدر رجب طیب ایردوان کی آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ملاقات

دونوں رہنماوں کے درمیان صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات میں پریسکو جگہ نہیں دی گئی ہے۔ اس ملاقات میں نائب صدر فواداوکتائے بھی موجود تھے
صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ملاقات کی ہے۔
دونوں رہنماوں کے درمیان صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات میں پریسکو جگہ نہیں دی گئی ہے۔
اس ملاقات میں نائب صدر فواداوکتائے بھی موجود تھے۔...