Haber Giriş:
صدر عارف علوی کی تعلیمی اداروں کوہنرمندی کے فروغ پرتوجہ مرکوز کرنے کی ہدایت

انہوں نے یہ بات آج اقرا یونیورسٹی کراچی کے انیسویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئی کہی۔ صدر نے کہا کہ ہماری تعلیم کا مرکزی محور فکری اور روابط کی صلاحیتوں کو بڑھانے پر ہونا چاہیے تاکہ ہمارے مفکرین آئندہ نسلوں کی صلاحیتیں نکھار سکیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے نوجوانوں میں ہنر مندی کے فروغ پر توجہ دینی چاہیے۔
انہوں نے یہ بات آج اقرا یونیورسٹی کراچی کے انیسویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئی کہی۔ صدر نے کہا کہ ہماری تعلیم کا مرکزی محور فکری اور روابط ک...
-
25.05.2022