Haber Giriş:
صدر مملکت عارف علوی کورونا میں مبتلا ہو گئے

خبر کے مطابق،پاکستان کے ایوان صدارت نےصدر عارف علوی کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے
صدر مملکت عارف علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
خبر کے مطابق، ایوان صدارت نے صدر عارف علوی کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔
صدر نے کورونا سے متاثرہ تمام مریضوں کی صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔
یاد رہے کہا انہوں نے 15 مارچ کو ک...