Haber Giriş:
صدر الہام علی ایف آرمینی وزیر خارجہ کے دوہ قارباغ پر شدید برہم

علی ایف نے 2020 کے اقتصادی اجلاس میں ملکی معیشت اور آرمینی وزیر خارجہ کا آذربائیجان کی اجازت کے بغیر بالائی قارا باغ دوروں کا جائزہ لیا
آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف نے آرمینیائی وزیر خارجہ آرا ایازیان کے بالائی قاراباغ کے دورے اور نام نہاد آرمینیائی انتظامیہ کے ساتھ ملاقات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
علی ایف نے 2020 کے اقتصادی اجلاس میں ملکی معیشت اور آرمینی وزیر خارجہ کا &...
-
16.01.2021