Haber Giriş:
صدر کی افغان وزیر مواصلات سے ملاقات،دو طرفہ امور پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے افغان وزیر مواصلات قدرت اللہ ذکی سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مواصلات اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے تحقیق و فروغ کی سرگرمیوں پر تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے
صدر رجب طیب ایردوان نے افغان وزیر مواصلات قدرت اللہ ذکی سے ملاقات کی ۔
یہ ملاقات انقرہ میں ہوئی جس میں وزیر مواصلات عادل قارا اسماعیل اولو بھی شریک تھے۔
دریں اثنا، دونوں ملکوں کے مابین مواصلات اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے تحقیق و فروغ کی سرگرمیوں پر تعاون ک...
-
04.03.2021