Haber Giriş:
"صدر کو سفارتی اسناد کیوں نہیں دیں"فرانسیسی سفیر ملک چھوڑ دیں: حکومت بیلاروس

بیلاروس کے صدر الیکسینڈر لوکاشینکو نے خود کو سفارتی اسناد پیش نہ کرنے کی پاداش میں فرانسیسی سفیر نکولس ڈی لاکوست کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا
بیلاروس کے صدر الیکسینڈر لوکاشینکو نے خود کو سفارتی اسناد پیش نہ کرنے کی پاداش میں فرانسیسی سفیر نکولس ڈی لاکوست کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا ۔
گزشتہ دسمبر میں اپنا عہدے سنبھالتے وقت فرانسیسی سفیر نے اپنی اسناد تقرری بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی کو پیش کی تھیں ...
-
03.02.2023
-
03.02.2023
-
03.02.2023