Haber Giriş:
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر مقرر

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بننے پر پی ڈی ایم قیادت کو اعتماد میں لیں گے، یوسف رضا گیلانی
پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہوگئے، سینیٹ سیکرٹریٹ نے ان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرکاری اپوزیشن کہنا درست نہیں، اے این پی، جماعت اسلامی اور آزاد ارکان نے حمایت کی۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بننے پر پی ڈی ...