Haber Giriş:
سابق وزیر اعظم مرحوم نجم الدین ایربکان کی برسی پر ترک صدر کا بامعنی پیغام

میں عظیم سرکاری و سیاسی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر نجم الدین ایربکان کو ان کی دسویں برسی پر بڑی عزت و احترا م کے ساتھ یاد کرتا ہوں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے مرحوم سابق وزیر اعظم نجم الدین ایربکان کی دسویں برسی کی یاد میں ایک پیغام جاری کیا۔
ترک صدر نے انسٹا گرام پوسٹ پر لکھا ہے کہ جدوجہد کے ساتھ اپنی عمر کو سیکھنے، سکھانے، خدمت کرنے، ملکی بقا کو روشن بنانے کے لیے وقف کرنے والے عظیم سرکاری و سیاسی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر&nb...
-
18.04.2021
-
18.04.2021