Haber Giriş:
اس وقت سب سے زیادہ دردناک اور تشویشناک مناظر اسلامی جغرافیہ پیش کر رہا ہے: ایردوان

مغرب کے چہرے سے جیسے جیسے جمہوریت، آزادی اور انسانی حقوق کے پردے ہٹ رہے ہیں تیسے تیسے اس کا نسلیت پرستی، امتیازیت اور بربریت کا حامل تخریبی چہرہ سامنے آ رہا ہے: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی زیرِ صدارت اور صدارتی سوشل کمپلیکس میں منعقدہ صدارتی اعلیٰ شوریٰ کمیٹی اجلاس میں مغربی معاشروں میں بڑھتی ہوئی غیر ملکی اور اسلام دشمنی کے موضوع پر غور کیا گیا۔
بند کمرے کا یہ اجلاس تقریباً اڑھائی گھنٹے تک ...
-
03.03.2021