Haber Giriş:
اس وقت روس کے سامنے دو راستے ہیں، ڈپلومیسی یا جنگ: بلنکن

یوکرائن پر کسی ممکنہ حملے کا فوری جواب دیا جائے گا، روس کے حملہ کرنے کی صورت میں ہم یوکرائن کا ساتھ دیں گے: وزیر خارجہ انتھونی بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرائن کی سرحد پر جمع فوجوں کو پیچھے ہٹائے۔
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے درمیان یوکرائن بحران کے موضوع پر سوٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں اجلاس ہوا۔...
-
29.05.2022
-
29.05.2022
-
29.05.2022