Haber Giriş:
سعودی عرب: ایران کی پالیسیاں علاقائی سلامتی و استحکام کے لئے خطرہ ہیں

ایران انتظامیہ دینی فرقے کی بنیاد پر مسلح ملیشیا گروپ بنا رہی اور نہایت منّظم شکل میں علاقائی ممالک میں اپنی فوجی قوت پھیلا رہی ہے: شاہ سلمان
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ "ایران انتظامیہ کی پالیسیاں علاقائی سلامتی و استحکام کے لئے خطرہ ہیں اور ہم ان پالیسیوں پر نہایت تشویش کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں"۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کی خبر کے مطابق شاہ سلمان نے م...