Haber Giriş:
سعودی عرب سے ترابزون کو 3 سال بعد تک پہلی چارٹر فلائٹ کا آغاز

ترکی کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک ترابزون کو اپنی چھٹیاں گزارنے کے لیے ترجیح دیتے ہوئے 172 افراد کا سعودی گروپ دارالحکومت ریاض سے براہ راست پرواز کے ذریعے ترابزون پہنچا ہے
سعودی عرب سے ترابزون کو 3 سال بعد تک پہلی چارٹر فلائٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔
ترکی کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک ترابزون کو اپنی چھٹیاں گزارنے کے لیے ترجیح دیتے ہوئے 172 افراد کا سعودی گروپ دارالحکومت ریاض سے براہ راست پرواز کے ذریعے ترابزون پہنچا ہے۔...
-
14.08.2022