Haber Giriş:
سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی کی پیش کش کر دی
خبر کے مطابق، سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یمن میں نے اقوام متحدہ کی زیرنگرانی جنگ بندی کی تجویز دی ہے
سعودی عرب نے یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے نئی تجاویز پیش کردی ہیں۔
خبر کے مطابق، سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یمن میں نے اقوام متحدہ کی زیرنگرانی جنگ بندی کی تجویز دی ہے۔...
-
24.05.2022
-
24.05.2022