Haber Giriş:
سعودی عرب: مسجدِ حرام اور مسجدِ بنوی میں دوبارہ سماجی فاصلے کی پابندی

سعودی عرب، آج سے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں دوبارہ سے سماجی فاصلے کی پابندی کا آغاز کر رہا ہے
سعودی عرب، کووِڈ۔19 حفاظتی تدابیر کے دائرہ کار میں، آج سے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں دوبارہ سے سماجی فاصلے کی پابندی کا آغاز کر رہا ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کی، محکمہ برائے امُورِ مسجد حرام اور مسجد نبوی کے حکام کے حوالے سے جاری کردہ، خبر کے مطابق کووِڈ۔19 کیسوں میں ...
-
29.01.2023
-
29.01.2023