Haber Giriş:
سعودی حکومت نے پاکستان کو3 ارب ڈالرز کی امداد دے دی،ادھار تیل بھی ملے گا

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے ثمرات ، سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر فنڈ دے گا، ایک ارب 20کروڑ ڈالر کا ادھار تیل بھی ملے گا، تین ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جلد جمع ہوجائیں گے
سعودی حکومت پاکستان کو 3 ارب ڈالر فنڈ دے گی، ایک ارب 20کروڑ ڈالر کا ادھار تیل بھی ملے گا۔
فواد چودھری اور حماد اظہر نے سعودی امداد کو معیشت کیلئے خوش آئند قرار دیدیا۔
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے ثمرات ، سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر فنڈ دے گا، ایک ارب 20کر...