Haber Giriş:
ریزر نے دنیا کا ڈیجیٹل ترین فیس ماسک متعارف کرو دیا

فیس ماسک میں مائیکروفون اور ہوا کی سرکولیشن کی خصوصیات موجود ہیں
گیم کمپنی ریزر نے صارف الیکٹرانک فیسٹیولCES 2021 میں مائیکروفون اور لائٹ کی خصوصیات کے حامل دینا کے ڈیجیٹل ترین فیس ماسک کو متعارف کروایا۔
بی بی سی کے مطابق یہ فیسٹیول نئی ایجادات کا تعارف کرواتا اور ہر سال امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہوتا ہے ۔رواں سال کووِڈ۔19 وباء کی وجہ سے فیس...
-
05.03.2021
-
05.03.2021