Haber Giriş:
روٹ سیلز سے کووڈ۔19 سے بری طرح متاثر مریضوں کے علاج معالجے میں کامیابی

ابتدائی نتائج کے مطابق اس طریقہ کار سے مریض کو زندہ بچانے کے امکانات میں اضافہ ہونے اور مرض سے نجات پانے میں کم عرصہ لگنے کا تعین ہوا ہے
امریکی سائنسدانوں نے نے کورونا وائرس کے علاج معالجے میں روٹ سیلز کے طریقہ کار کے اثرات پر تحقیقات کی ہیں۔
منظر عام پر آنے والے نتائج کے مطابق یہ طریقہ سخت بیمار انسانو کے لیے مؤثر ثابت ہوا ہے۔
مریضوں میں خلیات کو داخل کیا گیا۔...
-
22.01.2021
-
22.01.2021