Haber Giriş:
روسی و یوکرینی سفارت کاروں کی پیرس میں ملاقات،جنگ بندی معاہدےکی حمایت

روس نے کہا کہ وہ باہمی اختلافات کے باوجود سن 2014 کے مشرقی یوکرین جنگ بندی معاہدے کی حمایت کرتا ہے
روس اور یوکرین کی سرحد پر بڑی تعداد میں فوج کی تعیناتی کے درمیان ماسکو اور کیف کے مابین پیرس میں گزشتہ روز بات چیت ہوئی۔
روس نے کہا کہ وہ باہمی اختلافات کے باوجود سن 2014 کے مشرقی یوکرین جنگ بندی معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔
...