Haber Giriş:
روسی فوجیوں کی شامی قومی محاذ کے علاقوں میں داخلے کی کوشش،جھڑپوں کی خبریں

شامی قومی محاذ کےمطابق، یہ واقعہ ادلب کے جنوب میں حامہ شہر کے علاقے وادی الغاب میں گزشتہ درمیانی شب پیش آیا جس کے بعد جھڑپوں کی اطلاعات بھی ملی ہیں
روس کی خفیہ قوتوں نے شامی شہر ادلب کے جنوب میں شامی قومی محاذ کے متعین شدہ علاقے میں داخلے کی کوشش کی ۔
شامی قومی محاذ کےمطابق، یہ واقعہ ادلب کے جنوب میں حامہ شہر کے علاقے وادی الغاب میں گزشتہ درمیانی شب پیش آیا ۔
ا...
-
23.01.2021