Haber Giriş:
روسی فوج خارکیف سے پسپا کر دی گئی ہے: یوکرین

یوکرینی فوج نے روسی فوج کے زیر تسلط شہر خارکیف میں فتح حاصل کرتے ہوئے روسی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا
یوکرینی فوج نے روسی فوج کے زیر تسلط شہر خارکیف میں فتح حاصل کرتے ہوئے روسی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔
خبر کے مطابق، یوکرینی فوج نے خارکیف میں روسی فوج کا قبضہ واگزار کرالیا ہے اور روس کی سرحد تک پہنچ گئے ہیں۔
یوکرین ...
-
30.06.2022