Haber Giriş:
روس: صدر پوتن نے کورونا ویکسین لگوا لی، ویکسین کے بارے میں معلومات پوشیدہ رکھی گئی ہیں
صدر پوتن کو کل روسی ساختہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگا دی گئی ہے، کونسی ویکسین لگائی گئی ہے؟ اس بارے میں صرف صدر پوتن اور ان کے ڈاکٹر ہی جانتے ہیں: دمتری پیسکوف
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اخباری نمائندوں کے لئے جاریکردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر پوتن کو کل روسی ساختہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی ہے اور تقریباً 3 ہفتے بعد دوسری خوراک لگائی جائے گی۔...
-
24.05.2022
-
24.05.2022