Haber Giriş:
روس نے یوکرین کے غلے سے لدے بحری جہازوں کو مشروط چھوڑنے کی حامی بھر لی

روس غلے سے بھرے بحری جہازوں کو انسانی بنیادوں پر یوکرین چھوڑنے کی اجازت دینے پر تیار ہو گیا ہے مگر اس کے بدلے اس نے خود پر لگی بعض پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
روس غلے سے بھرے بحری جہازوں کو انسانی بنیادوں پر یوکرین چھوڑنے کی اجازت دینے پر تیار ہو گیا ہے مگر اس کے بدلے اس نے خود پر لگی بعض پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بات ملک کے نائب وزیر اعظم آندرے روڈینکو کے حوالے سے بتائی گئی ہے۔...
-
28.06.2022