Haber Giriş:
روس نے کینیڈا کے نشریاتی ادارے کے دفاتر بند کردیے

ماریا زخاروف نے کہا کہ ادارے سے منسلک صحافیوں کے ویزے بھی منسوخ کردیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا نے مارچ میں روسی چینل کی نشریات پر پابندی لگائی تھی
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخاروف کا کہنا ہے کہ کینیڈین نشریاتی ادارے کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ جوابی ردعمل میں کیا۔
ماریا زخاروف نے کہا کہ ادارے سے منسلک صحافیوں کے ویزے بھی منسوخ کردیے ہیں۔...