Haber Giriş:
روس نے فن لینڈ کو قدرتی گیس کی ترسیل مکمل طور پر روک دی

گیس پروم نے گزشتہ سال فن لینڈ کی مجموعی کھپت قدرتی گیس کا تقریباً 70 فیصد فراہم کیا تھا
روسی انرجی فرم گیس پروم نے اطلاع دی ہے کہ فن لینڈ کو قدرتی گیس کی ترسیل مکمل طور پر روک دی گئی ہے۔
گیس پروم کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں وضاحت کی گئی ہے کہ فنش قدرتی گیس کی فرم گاسوم نے روسی فرم کو روسی کرنسی روبلے میں واجب الا دا ادائیگیاں نہیں کیں۔...