Haber Giriş:
روس نے ڈرون خلائی کارگو گاڑی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف روانہ کر دی

روس نے 'پراگریس MS-18' نامی ڈرون کارگو خلائی گاڑی کو بائیکونر خلائی بیس سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف بھیج دیا
روس نے 'پراگریس MS-18' نامی ڈرون کارگو خلائی گاڑی کو بائیکونر خلائی بیس سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف بھیج دیا ہے۔
قزاقستان کی بائیکونر خلائی بیس سے ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 3 بجے خلاء میں بھیجی گئی گاڑی کے مناظر رشئین فیڈرل خلائی ایجنسی ROSCOSMOS کے سرکاری سائٹ سے براہ راست نشر کئے گئے۔...