Haber Giriş:
روس: امریکہ نے ایک اور موقع ضائع کر دیا ہے

واشنگٹن نے روس۔امریکہ تعلقات کو بند گلی سے نکالنے کا ایک اور موقع کو ضائع کر دیا ہے اور اس کی تمام تر ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے: روس وزارت خارجہ
روس نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے صدر ولادی میر پوتن کی، امریکہ کے صدر جو بائڈن سے آن لائن مذاکرات کی، طلب کو مسترد کر دیا گیا ہے۔
روس وزارت خارجہ دفتر کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر ولادی میر پوتن نے صدر بائڈن کے ساتھ دو طرفہ مسائل اور اسٹریٹجک موضوعات پر بحث کے لئے 19 ...
-
18.04.2021
-
18.04.2021