Haber Giriş:
روس: امریکہ ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے

اخلاقی اصولوں سے بے بہرہ امریکی ڈپلومیسی کی تحریکی کوششیں ناکام رہیں گی اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر منفی اثرات مرتب کریں گی: روس وزارت خارجہ
روس نے کہا ہے کہ امریکہ ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔
روس وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو میں امریکہ کے سفارت خانے نے زیرِ حراست روسی حزب اختلاف کے سیاست دان الیکسی ناوالنی کی رہائی کے لئے جاری احتجاجی مظاہروں کی حمایت میں سوشل میڈیا سے مواد شئیر کیا ہے۔...
-
05.03.2021