Haber Giriş:
روس کی اپیل: امریکی اور نیٹو فوجوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دیں

ہم ایک دفعہ پھر افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی زمین پر نیٹو یا امریکی فوجوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دیں: سرگے لاوروف
روس نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے، اپنی زمین پر امریکی اور نیٹو فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دینے کی اپیل کی ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے ایران کے دارالحکومت تہران میں روس، چین، ایران، پاکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کی شرکت سے منعقدہ " افغانستان کے ہمسایہ ممالک اجلاس" کے لئے ویڈ...