Haber Giriş:
روس کسی ملک کے خلاف خطرہ نہیں مگر ملکی مفادات پر سودا قبول نہیں ہوگا: پیسکوف

کریملن کے صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نےکہا ہے کہ روس کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے مگر ہمارے خلاف سازشوں اور جارحانہ عزائم پر خاموش بھی نہیں رہا جا سکتا
روس کے صدارتی ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ تعلقات میں خرابی پر مبنی ہر قسم کی کوششوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔
پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ روس کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے مگر ہمارے خلاف جارحان...
-
11.04.2021