Haber Giriş:
روس کا بحری بیڑہ آبنائے کرچ میں فوجی مشقیں کر رہا ہے

جنوبی فوجی علاقے کی یونٹوں اور پیرا ٹروپ یونٹوں کی مشترکہ فوجی مشقیں کریمیا میں آبنائے کرچ کے داخلی حصے میں شروع ہو گئی ہیں: روس وزارت دفاع
روس کا بحری بیڑہ آبنائے کرچ میں فوجی مشقیں کر رہا ہے۔
روس وازارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جنوبی فوجی علاقے کی یونٹوں اور پیرا ٹروپ یونٹوں کی مشترکہ فوجی مشقیں کریمیا میں آبنائے کرچ کے داخلی حصے کے قریب واقع اوپُک پولیگون میں شروع ہو گئی ہیں۔...