Haber Giriş:
روس: ہمیں تشویش ہے، امریکہ، روس۔ یوکرائن کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے
امریکہ، روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کر رہا ہے اور ہمیں اس پر تشویش ہے: دمتری پیسکوف
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ امریکہ، روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کر رہا ہے اور ہمیں اس پر تشویش ہے۔
پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "امریکہ کی طرف سے معلومات کے ذریعے بھی اور عملاً بھ...