Haber Giriş:
عراق میں داعش کا حملہ،11 افراد ہلاک

عراقی مشترکہ آپریشنز کی کمان گاہ کے مطابق، داعش نے دیالہ نامی شہر کے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں 11 افراد ہلاک ہو گئے
عراق میں داعش کے ایک حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
عراقی مشترکہ آپریشنز کی کمان گاہ کے مطابق، داعش نے دیالہ نامی شہر کے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
عراقی وزیراعظم مصطی کاظمی نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد...