Haber Giriş:
عراق: امریکی بیس پر راکٹ حملہ

عراق کے شہر صلاح الدین میں امریکی فوج کی بیس 'بلد' پر 4 کیٹیوشا راکٹ پھینکے گئے
عراق کے شہر صلاح الدین میں امریکی فوج کی بیس 'بلد' پر 4 کیٹیوشا راکٹ پھینکے گئے۔
حملے کے نتیجے میں بیس پر موجود ایک شخص زخمی ہوا ہے تاہم اس کی صحت کی حالت تسلی بخش بتائی گئی ہے۔
تاحال کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔...