Haber Giriş:
عراق، دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ
دھماکے سے ایک شخص جائے وقوعہ پر دم توڑ گیا تو تین افراد زخمی ہو گئے
عراقی دارالحکومت بغداد میں پیش آنے والے بم حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
مقامی میڈیا میں شائع خبروں کے مطابق جنوبی بغداد کے مشتل نامی محلے میں بم نصب موٹر سائیکل دھماکے سے پھٹ گیا۔...
-
16.05.2022