Haber Giriş:
عراق، دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور5 زخمی

دہشت گرد تنظیم داعش کے ارکان نے دیالہ شہر کے الاصلاح گاؤں پر مارٹرگولوں سے حملہ کیا
عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ۔
عراقی حکومت کے سیکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کے تحریری بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش کے ارکان نے دیالہ شہر کے الاصلاح گاؤں پر مارٹرگولوں سے حملہ کیا۔...