Haber Giriş:
عراق: داعش کا حملہ ہشدی شابی کے 12 فوجی ہلاک، 12 زخمی

دہشت گرد تنظیم داعش کی طرف سے ہشدی شابی کی 22 ویں بریگیڈ پر حملہ ایک کمانڈر سمیت 12 فوجی ہلاک ہو گئے
عراق کے صوبے صلاح الدین میں دہشت گرد تنظیم داعش کی طرف سےہشدی شابی کی 22 ویں بریگیڈ پر حملے کے نتیجے میں ایک کمانڈر سمیت 12 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
عراق ذرائع ابلاغ کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ صلاح الدین کے مشرق میں متعین ہشدی شابی کی 22 ویں بریگیڈ پر حملہ کر دیا۔...
-
04.03.2021