Haber Giriş:
عراق: داعش کا حملہ، 3 افراد ہلاک

صلاح الدین میں ایک پولیس چوکی پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی
عراق کے شہر صلاح الدین میں ایک پولیس چوکی پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
عراق وزارت دفاع سکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق صلاح الدین کے علاقے ترتار میں پولیس چوکی پر مسلح حملہ کیا گیا۔ گاڑی میں سوار داعش کے دہشت گردوں نے خود کار اسلحے کے ساتھ پولیس...
-
30.01.2023